Pages

All Computer Course Free Download Here

All Computer Course Free And It Lecture

=============.

Android Apps Maker No Coding Required

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Hacked...! How to safe Your Computer

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

All Software and Lecture download and Watch

All Computer Eaducation Lecture Download IT Software and Hacking Tips and Tricks.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Tuesday, 21 July 2015

—(••÷[ Apne Windows Xp ko Mac Ox Banayien ]÷••—


—(••÷[ Apne Windows Xp ko Mac Ox Banayien ]÷••—
here are many ways to transform Windows XP into Mac OSX. For users who do not feel like to actually use MAC but love to have look and feel like MAC OSX for their Windows XP, this topic can help.

Following procedure is to turn XP into MAC OS X Leopard. It will not hurt your PC settings or software. Windows settings will remain same and software will work fine. This is just a transformation which changes the look and feel of you Window XP.
Easy to use transformation pack for turning your Window XP to Mac OSX is Flyakite OSX. Flyakite is freeware and is not affiliated or endorsed by Apple or its affiliates.

http://www.techmynd.com/downloads/FlyakiteOSXv3.5.rar

Monday, 20 July 2015

All in One Data Recovery Software

 All Data RecoverY
دوستو یس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنا جیتنا مرضی پرانا دیٹا ریکور کر سکتے ہیں کرنٹ ڈیٹا آپ ویسے ہی ریکور کر سکتے ہیں پرانے ڈیٹا کے لئے ڈیپ سکین کریں اور اپنا ڈیٹا واپس پائیں
Download Here




























ANDROID APPS ON PC

ASLAM-U-ALAIKUM DOSTO AJJ MEIN APP KEY LEY EK SOFTWARE LYA HO JO ANDROID APPS PC PER CHLY GA AUR VERY FAST TO IS KA NAAM HAI "DROID4X" SIZE=8 MB


















Download here





Memory Card problem ab khatam

Download Here

USB & Memory Card write protected formate

 ڈاؤن لوڈ کریں
 ٹول کی مدد سے رائٹ پروٹیکٹڈ یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کو فارمیٹ کیا جا سکتا ہے۔ یو ایس بی اور میموری کارڈز کا رائٹ پروٹیکٹڈ ہو جانا آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ سے یو ایس بی اور میموری کارڈ استعمال کے قابل نہیں رہتا۔ اس ٹول کی مدد سے آپ ایسی یو ایس بی کو فارمیٹ کر کے دوبارہ کام کے قابل بنا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ شارٹ کٹس بن جانے والے فولڈرز کو بھی اس کی مدد سے ریکوّر کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون اور ایٹ کے ساتھ اس ٹول کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ

فائل سائز: 575KB
Download Here

How To Use Skype On Web Browser

دوستو میں آج آپ کو سکائپ کی ایپلی کیشن کمپیوٹر پر انسٹال کیے بغیر ویب پر ڈائریکٹ چلانے کا طریقہ بتاوں گا۔دوستو اب آپ کمپیوٹر پر ایپلی کیشن انسٹال کئے بغیر ہی ویب براوزر پر لاگ ان ہو کر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے میسجنگ؛وائس اور ویڈیو کالنگ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
دوستو سکائپ ڈائریکٹ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئےانٹرنیٹ ایکسپلورر گیارہ؛موزیلا فائر فاکس؛گوگل کروم اور سفاری پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
سکائپ فار ویب استعمال کرنے کرنے کا طریقہ
دوستو انٹرنیٹ براوزر کی ایڈریس بارمیں web-skype-com لکھ کر اینٹر کا بٹن دبائیں؛آپ کے سامنے لاگ ان کا پیج کھل جائے گا۔اگر دوستو پہلے سے سکائپ استعمال کر رہے ہیں تو اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ لکھ کر لاگ ان کریں بصورت دیگر سکائپ استعمال کرنے کے لیے نیا اکاونٹ بنا لیں۔اگر دوستو چاہیں تو اپنے فیس بک اکاونٹ کے ساتھ بھی لاگ ان کر سکتے ہیں۔

لاگ ان ہونے کے بعد آپ کے سامنے سکائپ ویب پیج کھل جائے گا۔دوستو اس پیج پر ایک ضروری پلگ ان انسٹال کرنے کی آپشن آئے گی جو اس سروس کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے لہزا اسے انسٹال کر لیں۔

سکائپ پلگ ان انسٹال کرنے کی آپشن پر کلک کرنے کے بعد دوستو آپ کے سامنے یہ پیج کھل جائے گا۔
پلگ انسٹال ہونے کے بعد دوستو آپ کا کام ختم اور آپ اب سکائپ ویب پر استعمال کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔اپنے پیاروں اور دوستوں کو ویڈیو یا وائس کالز کریں اور انجوائے کریں
ٹیٹوریل اپنے اختتام کو پہنچا
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ